دوستوں اسلام و علیکم
اس تھریڈ میں ہم اورنگی کے حوالے سے باتیں کریں گے ، ایک دوسرے سے دوستی کریںگے، ایک دوسرے سے گپ شپ، بحث مباحثے، اور نوک جھونک کریں گے
تو آءیں اور شروع ہو جاءیں۔
سب سے پہلے میں آپ لوگوں سے ایک سوال پوچھتا ہوں اور پھر اس موضوع کو آپ لوگ آگے بڑھاءیں۔ شکریہ
اورنگی کی سب سے مشہور شخصیت کون ہے۔؟
Who is the most famous person in Orangi?