سب سے پہلے آپ کو"ہمارا اورنگی" میں خوش آمدید
آپ اس تھریڈ میں اپنی شکایات ، گزارشات، تجاویزات، وغیرہ پوسٹ کر سکتے ہیں۔ بلا جھجھک آپ لکھیں کسی بھی شکایات یا تجاویز کی کویٔ پابندی نہیں ہے۔ہاں اپنی بات مکمل اور واضح طور پر لکھیں تاکہ آپ کی بات با آسانی سمجھ آسکے۔
امید ہے کہ آپ میری بات اور اس تھریڈ کا مقصد سمجھ گۓ ہوں گے۔
شکریہ
اللہ حافظ
ہمارا اورنگی