بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام و علیکم۔
آپ تمام دوستوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ درج ذیل قوانین کو بغور پڑھ لیں۔
اگر آپ ان قوانین سے اتفاق کرتے ہیں تو آپ بخوشی ہمارا اونگی پر رجسٹر ہوں اور دوست بناءیں دوستی کریں۔
قوانین:
یہ ایک تفریحی ویب ساءٹ ہے اس پر پاکستان بالخصوص اسلامی قوانین کا احترام لازمی ہے۔
ایڈمن جو یہاں کے منتظم اعلیٰ ہیں ، کویٔ بھی ممبر ان کے اصولی فیصلے یا ان کے اختیارات کو چیلنج نہیں کر سکتا۔
ایڈمن یا کو ایڈمن کے علاوہ کویٔ بھی ممبر سپر موڈریٹر یا موڈریٹر کے فیصلے کو چیلنج نہیں کر سکتا۔
اس فورم پر ہیکنگ یا بوٹنگ سے متعلق تھریڈ کی ہرگز اجازت نہیں ہے۔
فورم پر اپنا ٹیلی فون نمبر یا کویٔ اور کونٹیک کسی کو نہ دیں بصورت دیگر ان کے غلط استعمال کے آپ خود ذمہ دار ہوں گے فورم اس کا قطعی ذمہ دار نہیں ہوگا۔ لہذا آپ رابطے کے کویٔ بھی ذراءع کسی کے ساتھ شیرٔ کریں تو یہ آپ کی اپنی ذمہ داری ہے۔
اس فورم کو گھر کی طرح سمجھیں اور سارے ممبران کو ایک فیملی ممبر کی طرح محسوس کریں اس لۓ تمام ممبران آپس میںٰ پیار محبت اور اخلاق سے پیش آءیں۔
فضول قسم کی گفتگو، بحث اور الزام تراشی سے باز رہیں۔
ہمارا اورنگی کی ویب ساءٹ میں ایک سے زیادہ اکاؤنٹ بنانے میں کویٔ پابندی نہیں ہے بشر طیکہ آپ اس کو غلط استعمال نہ کریں بصورت دیگر آپ کے تمام اکاونٹ بند ہو سکتے ہیں۔۔
ہمارا اورنگی انتظامیہ ان قوانین میں کسی وقت بھی ضروری ترمیم کر سکتی ہے۔
امید ہے کہ آ پ نے تمام قوانین بغور پڑھ لۓ ہوں گے اور اس کی پابندی کریں گے۔
اگر آپ کو ان قوانین سے کسی بھی قسم کا اعتراض ہے تو آپ بخوشی اپنا اکاؤنٹ بند کر سکتے ہیں۔
شکریہ
منجانب
انتظامیہ ہمارا اورنگی